پاکستان

حکومت چند دنوں کی مہمان، یورپی ممالک میں نئے سفیر کیوں تعینات کئے جا رہے ہیں؟،شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے کہاہے کہ حکومت کے چند دن باقی رہ گئے ہیں، وزیراعظم پاکستان یورپی ممالک میں نئے سفیروں کی تعیناتی کیوں کر رہے ہیں، اس حکومت کی خارجہ پالیسی پہلے ہی ناکام ہو چکی ہے ایسے فیصلوں سے مزید شرمندگی کا سامنا ہو گا، شیریں مزاری نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایوان میں آکر وضاحت پیش کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button