ایڈیٹرکاانتخاب

چھوٹے فائدے کےلئے بڑا نقصان کررہے ہو، 70سالوں کی دوستی ہے،، سوچ سمجھ لو۔۔ پاکستان نے امریکہ کو خطرناک نتائج سے آگاہ کر یا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امریکہ سے سات دہائیوں پر محیط اپنے تعلقات کو پس پشت ڈالنے کے خطرناک کٓنتجائج سے آگاہ رہنے کا کہا ہے ۔امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدری نے کہاہے کہ پاکستان امریکاکے ساتھ اعتماد پر مبنی گہرے تعلقات چاہتا
ہے‘قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالا جانا چاہیے۔ منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کے دوران پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کہا کہ قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالا جانا چاہیے۔اعزازچوہدری نے کہا کہ پاکستان امریکاکے ساتھ اعتماد پر مبنی گہرے تعلقات چاہتا ہے اور وہ امریکاسے اسی جذبے کی امید رکھتاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button