Draft

امریکی ماڈل کارڈیشیان پر پیرس کے ہوٹل میں حملہ ،معمولی زخمی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی وڈ ماڈل کم کارڈیشیان پر پیرس میں حملہ کر دیا گیا جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہو گئیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کم کارڈیشیان پیرس میں فیشن ویک کیلئے موجود تھیں کہ پولیس وردی میں ملبوث نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا ۔ واقعے میں امریکی ماڈل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔
ماڈل کارڈیشان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پیرس فیشن شو کیلئے اپنے ہوٹل میں موجود تھیں کہ چند نامعلوم افراد پولیس وردی میں ملبوس تھے جنہوں نے ماڈل پر گن بھی تانی اور پھر فرار ہو گئے تاہم کم اب بکل ٹھیک ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button