پنجابشہر شہر

پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ پر جوتا پھنکنے والے نوجوان کو بھی شامل تفتیش کر لیا .

نارووال: پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ پر جوتا پھنکنے والے نوجوان کو بھی شامل تفتیش کر لیا .
نارووال: دو ماہ قبل نوجوان بلال وارث نے عوامی اجتماع میں وزیر داخلہ پر جوتا پھنک دیا تھا .
نارووال: بلال وارث کا تعلق نواحی گاوں علی سے ہے .
نارووال: پولیس بلال سے تفتیش کر رہی ہے کہ اس کا تعلق فائرنگ کیس سے بھی ہے یا نہیں .

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button