ایڈیٹرکاانتخاب

نیب نے پرویز مشرف ،ان کی اہلیہ اور بیٹی کی لاہور میں جائیداد کا سراغ لگانا شروع کردیا

راولپنڈی(نیوز وی او سی آن لائن )نیب نے سابق صدر پرویز مشرف کی لاہور میں جائیداد کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور کو خط لکھ دیا ۔نجی نیوز چینل ”92نیوز“کے مطابق نیب راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے سابق صدر پرویز مشرف کی لاہور میں جائیداد کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور کو خط لکھ دیا ۔نجی نیوز چینل ”92نیوز“کے مطابق نیب نے پرویز مشرف ،ان کی اہلیہ اور بیٹی کی لاہور میں جائیداد کا سراغ لگانا شروع کردیا اور اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر ریونیو کو خط لکھا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ سے مشرف کے اہل خانہ کی پراپرٹی کی تفصیل مانگی گئی ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ 9مئی تک مشرف کے اہل خانہ کی پراپرٹی سے متعلق تفصیلات فراہم کرے ۔نیب نے پرویز مشرف ،ان کی اہلیہ اور بیٹی کی لاہور میں جائیداد کا سراغ لگانا شروع کردیا اور اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر ریونیو کو خط لکھا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ سے مشرف کے اہل خانہ کی پراپرٹی کی تفصیل مانگی گئی ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ 9مئی تک مشرف کے اہل خانہ کی پراپرٹی سے متعلق تفصیلات فراہم کرے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button