کراچی: ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس مما نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا
کراچی: رئیس مما نے زبان کھول دی،،سابق گورنر عشرت العباد اور فاروق ستار کا نام بھی لے لئے
کراچی: گورنر عشرت العباد اور فاروق ستار نے اپنے فرنٹ مین کے ذریعے کورنگی کے مختلف علاقوں میں چائنہ کٹنگ کرائی
کراچی: حماد صدیقی نے کورنگی سیکٹر کے سرکاری پلاٹس پارکس اور مہران ٹاون پر تقریبا 12 سو پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کرائی
میری کارروائیوں میں کراچی پولیس کے سب انسپکٹر علی رضا لغاری مدد کرتا رہا، رئیس مما کا بیان
کراچی آپریشن شروع ہونے کے بعد میں بیرون ملک فرار ہوگیا، رئیس مما
کراچی:میں دشمن ممالک کی ایجنسوں کو حساس تنصیبات کی تصاویر بھی فراہم کرتا رہا
کراچی : میرا 1986 سے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رہا
کراچی: 2010 میں مجھے فاروق سلیم حماد صدیقی ندیم نصرت اور دیگر نے کورنگی کا سیکٹر انچارچ بنوایا، رئیس مما
کراچی:2010 میں انہی کے حکم پر کورنگی سیکٹر کا ٹارگٹ کلر انچارج بنایا گیا ،رئیس مما
کراچی:میری ٹیم میں دس ٹارگٹ کلر شامل تھے،دو ٹارچر سیل بھی بنارکھے تھے
کراچی:2010 میں جئے سندھ کے کارکنوں پر فائرنگ کی، متعدد مارے گئے، رئیس مما
کراچی:12 مئی 2007 کو ہماری ٹیم نے چھ افراد کو قتل کیا رئیس مما
کراچی:حماد صیدیقی ندیم نصرت کے حکم پر بورڈ آفس پر اے این پی کے دفتر پر حملہ کیا
کراچی:حملے سے اے این پی کے دوکارکنان ہلاک چار زخمی ہوئے تھے
کراچی:2011 میں فرحان ملا اور حماد صدیقی کے کہنے پر آفاق احمد کے وکلا پر حملہ کیا
کراچی: حملے میں حقیقی کے 4 ہلاک اور 1 زخمی ہوا
کراچی:2013 میں حماد صدیقی کے کہنے پر ایم کیو ایم کے منحرف کارکنوں کو قتل کرکے لاشیں ابراہیم حیدری میں پھینک دی تھی
کراچی:میرے ساتھ رعایت کی جائے مجھے غلطیاں ہوگئی رئیس مما کا مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان