پاکستانپنجاب

جیو نیوز کےسینیر رپورٹر ارشاد قریشی پر فائرنگ

نیوز وی او سی سعدیہ شاہ سے
راولپنڈی.جیو نیوز کےسینیر رپورٹر ارشاد قریشی پر فائرنگ
ملزمان فائرنگ کے بعد فرار
ارشادقریشی معجزانہ طور پر محفوظ رہے.
تفصیلات کے مطابق نیو وی او سی کی سینئر صحافی نےتفصیل سے بتایا کہ
تین فائر کیے گئے ارشاد قریشی معجزانہ طور پر بچ گئے فائر ارشاد قریشی کے گھر کے دروازے،کچن پر لگے۔۔۔لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اندھیرا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان فرار ہو گئے دو حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button