وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ:احسن اقبال کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرینگے
کوئٹہ:احسن اقبال کوئٹہ میں احتجاج پر بیٹھے ہزارہ قبیلے کے افراد سے ملاقات کرینگے
کوئٹہ:وفاقی وزیر داخلہ احتجاج ختم کرانے کیلئے مظاہرین سے مذاکرات کرینگے
کوئٹہ:شہر میں چارمقامات پر ہزارہ برادری کا احتجاج جاری ہے
Load/Hide Comments






