بزنس

نیواسلام آباد ائر پورٹ پرپہلی کمرشل پروازPK300 کل صبح 11 بجے لینڈ کرے گی۔

نیواسلام آباد ائر پورٹ پرپہلی کمرشل پرواز پی آئی اے کی PK300 کل صبح 11 بجے لینڈ کرے گی۔
*صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے مشرف رسول سیان مسافروں کو خوش آمدید کہیں گے۔
*پاکستان کے پہلے جدید ترین ائر پورٹ پر پہلی کمرشل پروازکی لینڈنگ کا اعزاز پی آئی اے کو حاصل ہوا ہے۔
*اسلام آباد سے پہلی کمرشل پرواز کی روانگی پی آئی اے کی PK301 سے ہو گی جو کہ دوپہر 12.30 کراچی کے لئے روانہ ہوگی۔
*پی آئی اے نے اسلام آباد کے نئے ائر پورٹ پر فضائی آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ 
*پی آئی اے پسنجر ہینڈلنگ کی خصوصی ٹیم اسلام آباد ائر پورٹ پر مسافروں کو خدمات فراہم کرے گی۔
*پی آئی اے کا اسلام آباد ائر پورٹ سے باقاعدہ فضائی آپریشن جمعرات 03 مئی سے شروع ہو گا۔
*صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول سیان تمام انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔
ترجمان پی آئی اے
*ہم نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ کے قیام پر حکومت پاکستان اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔مشرف رسول سیان
*ہمیں امید ہے کہ نیو اسلام آباد ائر پورٹ کے آغاز سے ہوابازی کی صنعت کوفروغ ملے گا۔مشرف رسول سیان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button