ایڈیٹرکاانتخاب

امریکہ اور پاکستان کومسائل کا حل مل کر نکالنا ہوگا‘ اعزاز چودھری

شکاگو(نیوز وی او سی آن لائن) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیراعزاز چودھری نے کہاہے کہ امریکا اور پاکستان کو مسائل کا حل مل کر نکالنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شکاگو یونیورسٹی میں پاک امریکہ تعلقات پرپاکستانی سفیراعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات اہم ہیں، دونوں ممالک کومل کرمسائل کاحل نکالنا ہوگا۔
پاکستانی سفیرکا کہنا تھا کہ پاک امریکہ شراکت داری سے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں، افغانستان میں امن کے مشترکہ مقصد کے حصول کےلئے مل کرکام کرنا ہوگا جبکہ غلط فہمیاں دورکرنے کےلئے مذاکرات جاری رکھنے ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button