انٹرنیشنل

ایران نے اگریہ کام نہ روکاتوہم اس پرحملہ کردیں گے ،امریکی صدرنے دھمکی دیدی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،چاہے اسے روکنے کا معاہدہ ختم بھی جائے۔گزشتہ روز میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے کہا کہ ایران کوجوہری ہتھیار بنانے کی اجازت کسی صورت نہیں دیںگے،اگر پتہ چلا کہ ایران پھر سے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے یا 2015ء کا معاہدہ جسے جوائنٹ کمپری ہنسو پلان آف ایکشن کہا جاتا ترک ہوا تو بھر پور انداز میں فوجی طاقت کا استعمال کیا جائیگا۔انھوں نے کہا کہ اس سے ایران کے تمام مسائل حل نہیں ہوتے۔جس کی مدد سے ایران کو برے عزائم سے دور رکھا جاسکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button