فوزیہ پروین زوجہ عابد نزیر سرشاد ٹاون نیاز بیگ لاہور ۔ جوکہ مقدمہ نمبر395//18 بجرم354/337-2 کی مدعیہ ہے کو اس کے ملزمان سے بھاری رشوت کے عوض ساز باز ہوکر ملزمان پارٹی کی طرف سے ایک جھوٹھی درخواست دلوا کر فوزیہ پروین کو انویسٹی گیشن کے بہانے تھا بلوایا تمام مردوں کو تھانہ سے باہر نکال کر فوزیہ پروین کو ڈرا دھمکا کر صلح کے لیے راضی کرتے رہے اس کے نہ ماننے پر دونوں پولیس افسر سیخ پاہو گئے اور فوزیہ پروین پر تشدد شروع کر دیا فوزیہ پروین کے بھائی کےکہنے کے مطابق کہ ہم نے ان پولیس والو کو منع بھی کیا کہ فوزیہ حاملہ ہے اس کے باوجود دونوں تھانیدار اور ایک کانسٹیبل تشدد کرتے رہے اور گاڑی میں بیٹھا کر کہں لےجانا چاہ رہے تھے تشدد کی وجہ سے فوزیہ پروین بے ہوش ہوگئی ایک گھنٹہ کے قریب تھانہ میں ہی پڑی رہی ہم 15 پر کالیں کرتے رہے کسی نے ایک نہی سنی اور نہ مڈیکل کے لے ڈاکٹ دیا گیا فوزیہ پروین کی طرف سے جناب چیف جسٹس ہائی کورٹ اور وزیرعلی پنجاب۔ آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
With News Voice of Canada
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close