انتظار قتل کیس سیشن عدالت منتقلی سے متعلق درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے انتظار قتل کیس میں نامزد ملزمان کی جانب سے مقدمہ سیشن عدالت منتقلی کے لئے دائر درخواست مسترد کردی،عدالت نے ملزم طارق محمود کا نام مقدے سے خارج کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی، سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں انتظار قتل کیس کی سماعت ہوئی پر گرفتار ملزمان کو پیش کیا گیا، مقدمے کی مجموعی سماعت 9مئی تک ملتوی کردی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں