پنجابشہر شہر

پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرہ تکمیل تک نا پہنچ سکا

(ذرایع نیوز وی او سی)
تٖفصیلات کے مطابق چوچک کے نواحی گاؤں ایل پلاٹ فوجیاں والا میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے سامنے سکول ٹائم میں اوباش نوجوانوں کی بھرمار سکول کے راستے میں اوباش نوجوانوں نے اپنے ڈیرے بنائے ہوئے ہیں جہاں سے طالبات گزرتی ہیں اور اوباش نوجوان لڑکے ان کو تنگ کرتے ہیں اور لہٰذا ایل پلاٹ کے لڑکیوں کے والدین کی تھانہ چوچک ڈی پی اوء اوکاڑہ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور ایس ایچ او اور ای ڈی او ایجوکیشن اوکاڑہ سے اپیل ہے اوباش نوجوانوں کے ڈیرے یہاں سے ختم کرائے جائیں
یہاں پر شریف گھرانوں کی لڑکیاں پڑھنے جاتی ہیں ایل پلاٹ فوجیاں کی زیادہ تر آبادی غریب ہے اور یہاں کے اوباش نوجوان لڑکے ان لڑکیوں کو تنگ کرتے ہیں اور اوباش نوجوانوں کی وجہ سے کئی غریب گھرانوں کی لڑکیوں نے سکول آنا چھوڑ دیا اور ان لڑکیوں کے والدین کی اپیل ہے کہ ہماری لڑکیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور وہ محفوظ طریقے سے سکول جا سکے
ان کے ماں باپ کی محترم شہباز شریف سے اپیل ہے کہ ان پر سختی سے ایکشن لیا جائے منجانب اہل علاقہ ایل پلاٹ فوجیاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button