ایڈیٹرکاانتخاب

قبائلیوں کے مسائل یہیں رہتے ہوئے حل کرنا ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قبائلیوں کے مسائل یہیں رہتے ہوئے حل کرنا ہیں، ملک دشمنوں کی نظر ہونے نہیں دینا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے میرانشاہ میں تاجروں کے جرگے نے ملاقات کی۔
جرگے میں میرانشاہ کے دکانداروں کے نقصان کی زرتلافی کا تعین کرنے کے لیے پولیٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان کی نگرانی میں دکانداروں کی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ کمیٹی کے قیام کے بعد دکانداروں نے پاک فوج کے کردار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button