پی ٹی آئی نے میاں حامد محمود کو حلقہ پی پی 150 سے ایم پی اے کا امیدوار نامزد کر دیا
لاہور 20 اپریل 2018ء
(ذرائع نیوز وی او سی)
لاھور پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ پی پی 150 سے میاں حامد محمود کو ایم پی اے کا امیدوار نامزد کر دیا
یاد رھے کہ میاں حامد محمود پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 120 کے سرگرم مسلم لیگی رھنما تھے آج میآں حامد محمود نے علاقہ معززین سے صلاح مشورے کے بعد باقائدہ اعلان کر دیا
Load/Hide Comments






