شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

پسند کی شادی کرنے پر بهائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا.

گوجرانوالہ نواحی علاقے مدهو خلیل میں پسند کی شادی کرنے پر بهائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا. پولیس ذرائع
گوجرانوالہ صائمہ اپنے کمرے مو سو رہی تهی جب ملزم نے اس پے فائرنگ کی. پولیس ذرائع
گوجرانوالہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
گوجرانوالہ تهانہ لدهے والا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button