پاکستان
رہنما تحریک انصاف سابق سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کی سپریم کورٹ میڈیا ڈائس پر میڈیا سے گفتگو
me کل عمران خان نے تاریخ ساز اقدام کیا ہے
ایک تہائی ارکان صوبائی کے پی کے کو کرپشن کے الزامات کے تحت نااہل قرار دیا جائے گا
الیکشن کمیشن بھی انہیں نااہل قرار دے سکتا ہے
نیب بھی کاروائی بھی کرسکتا ہے
سپیکر ان کے خلاف ریفرنس بھیج سکتا ہے
سینٹ الیکشن آرٹیکل 218کے تحت ان ارکان کی حد تک اثر ہوسکتا ہے
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب پر بھی مخصوص حالات میں اثر پڑسکتا ہے
اب سینٹ میں اقتدار اور اپوزیشن لیڈردونوں میں ایک ہی لوگ ہیں
پنجاب میں بھی ووٹ خریدے اور بیچے گئے وہاں جرات کریں وہاں بھی ایکشن لیں
عمران خان نے تو کرپشن کے خلاف سخت ایکشن لے لیا باقی کب لیں گے
عمران خان نے ووٹ بیچنے والوں کا تو نام لیا خریدنے والوں کا کیوں نہیں صحافی کا سوال
ڈاکٹر بابر اعوان جواب گول کر گئے