پاکستان
نجی بنک کو ساڑھے پانچ کروڑ کا چونا لگانے والے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج۔
*سپریم کورٹ آف پاکستان*⚖
درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کورٹ روم نمبر چار میں جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے کی۔
ملزم ساجد حسین بنک کی کیش والی گاڑی کا ڈرائیور تھا،ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب وحید
ملزم نے ساتھی کو بنک کے اندر بھیجا اور گاڑی لیکر فرار ہوگیا،ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب وحید
گاڑی میں ساڑھے پانچ کروڑ روپے کیش موجود تھا،ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل
چھ سال تک ملزم نام بدل کر عارف والا میں رہائش پذیر رہا،ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
ملزم کیخلاف تھانہ ریل بازار فیصل آباد میں مقدمہ درج ہے،ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
ملزم اپنا موقف ثابت کرنے میں ناکام ہے،درخواست ضمانت خارج کرتے ہیں،متعلقہ پولیس ملزم کو گرفتار کرلے،عدالت