انٹرنیشنل

ایرانی شہر یزد کو شدید مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

تہران (آن لائن)ایرانی شہر یزد کو شدید مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی محکمہ موسیمات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مٹی کے طوفان نے شہر یزد میں ایسا منظر بنا دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے،ایسا لگا جیسے آگ لگنے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہو،مٹی اڑنے پر آسمان بھورے رنگ میں بدل گیا،یہی نہیں مٹی کے طوفان سے یزد شہر میں مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوہے ا۔حکام کی جانب سے شہریوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں،یہ طوفان آئندہ کئی روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button