پاکستان

سید پرویز مشرف نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خدمت، عبادت سمجھ کے کی۔ محمد علی شیروانی

اسلام آباد 19 اپریل 2018ء
(پاکستان بیورو نیوز وی او سی) .www.newsvoc.com
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے پاکستانی عوام کا خون پینے کے سوا اور کچھ نہیں کیا ۔ محمد علی شیروانی
آج دنیا ترقی کی منزل پر گامزن ہیں اور ہم آج بھی پانی بجلی اور روزگار جیسے بنیادی مسائل میں گیرے ہوے ہیں۔ اسکا زمہدار موجودہ اور اس سے پہلے کی حکومت ہیں۔ محمد علی شیروانی
حکومت کو چائیے تھا کہ کے الیکٹرک اور سوئی گیس کے مابین معاملات کو حل کرواتے مگر ایسا ہونہ سکا ۔
انشاءاللہ آل پاکستان مسلم لیگ حکومت میں آکر سب سے پہلے سولر سسٹم اسکیم کو متارف کروا کر عوام کو ایک آسان سہولت فراہم کرکے لوٹ شیڈنگ سے مکمل خاتمہ کروادینگے۔
کے الیکڑک اسوقت جنگل کا بادشاہ اپنے اپ کو سمجھ رہی ہے ۔سولی سسٹم اسکیم کو متارف کروانے کی دوسری وجہ کے الیکٹرک کو لگام دینا ضروری ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button