پاکستان
اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے نواز شریف کے لندن روانگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب عدالت کی کارروائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اہلیہ کی عیادت فرار کا وسیلہ نہیں بننا چاہئے، یقینی بنانا ہوگا کہ احتساب کا عمل متاثر ہو اورنہ ہی مرکزی ملزم فرار ہو، سمدھی صاحب بھی بیماری کی آڑ میں بھاگے ۔