ایڈیٹرکاانتخاب

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ تنازعات سے گھرے علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں۔اقوام متحدہ کی کاؤنسل میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میانمار سے پاکستان کے پڑوس تک ریاستی اور غیر ریاستی عناصر جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آبادی کو خوفزدہ کرنے کے لیے جنسی زیادتیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ملیحہ لودھی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنسی زیادتی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے والے اکثر انصاف کے کٹہرے میں نہیں لائے جاتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button