شہر شہرکراچی

چیئرمین پی ایس پی کا کے الیکٹرک کے خلاف اہم اعلان (سید مصطفی کمال)

کراچی 17 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان کاشف رضا سے نیوز وائس آف کینیڈا)
پاک سرزمین ہارٹی جمعہ بیس اپریل کو پی ایس پی کے الیکٹرک کا گھراؤ کرے گی، میں اور انیس قائم خانی خود وئاں موجود ہونگے اب دیکھتے ہیں کون ہمارے بچوں کو اندھیروں میں دکھیلتا ہے۔ ابھی خالی فریاد کریں گے مگر الیکشن کے بعد اگر کراچی والوں کو پانی بجلی نہی ملے گی تو پھر چھینیں گے ہم یا یہ گھر جائیں گے اختیارات کا رونا نہی روئیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button