پاکستان

ملک بھر میں کہیں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

(بیورو رپوٹ پاکستان (ذریع) نیوز وائس آف کینیڈا)
تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم، شعبان کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کردیا گیا
کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد شعبان کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا ملک میں یکم شعبان 18 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button