پاکستان

‏نیب لاہورمیں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کےاثاثوں کامعاملہ

لاہور 16 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان (ذریع) نیوز وائس آف کینیڈا)
‎‏خواجہ سعدرفیق نےنیب لاہورکی جانب سےدیئےگئےسوالنامےکےجواب جمع کرادئیےخواجہ سعدرفیق کےجمع کرائے گئے جوابات نامکمل ہیں خواجہ سعدرفیق نےطلب کردہ جائیدادوں کی منی ٹریل جمع نہیں کرائی ‏خواجہ سعدرفیق نےجائیدادوں کی منی ٹریل جمع کرانےکےلئےمزیدمہلت مانگ لی ‏نیب لاہورنےسعدرفیق کوجواب جمع کرانےکےلئےایک ہفتے کی مہلت دی تھی،ذرائع

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button