پنجابشہر شہر

فیصل آباد: سات سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج، ملزم فرار

فیصل آباد میں سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ،پولیس نے زیادتی میں ملوث محلہ دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق سات سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ ڈجکوٹ کے علاقہ میں پیش آیا،ملزم مدثر نے اپنی محلہ دار سات سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔
متاثرہ بچی کے میڈیکل میں زیادتی ثابت ہو گئی جس کے بعد تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button