سائنس و ٹیکنالوجی

اب گاڑیاں چارج ہونگی چلتے چلتے

مستقبل کے متوقع بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا بھر میں قدرتی توانائی حاصل کرنے کے ذرائع کو استعمال میں لایا جارہا ہے اور اس ہی مقصد کے تحت سوئیڈن میں بھی دنیا کی پہلی الیکٹرک روڈ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
اسٹاک ہوم کے قریب بنائی گئی 2کلو میٹر طویل یہ سڑک دو ٹریکس پر مشتمل ہے جوگاڑیوں اور ٹرکوں کی بیٹریوں کو دوران سفر چارج کرے گی۔
واضح رہے کہ سوئیڈن 2030تک ایندھن کے روایتی ذرائع کے استعمال میں 70فیصد تک کمی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس طرح کی مزید سڑکوں کا جال بچھایا جائے گ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button