پاکستان
پنجاب پاورڈویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
سابق چیف فنانشل آفیسراکرام نوید232ملین کی کرپشن کےالزام میں نیب نے گرفتارکر لیاملزم کوپی پی ڈی سی مالی معاملات میں ماہرانہ رائےکی ذمہ داری سونپی گئی ملزم اکرام نویدنےدھوکہ دہی سےمیسرزکاسمک کنسلٹنسی کوبوگس ادائیگیاں کیں میسرزکاسمک کنسلٹنسی ایک جعلی فرم تھی جس کاکاغذوں کےعلاوہ کوئی وجودنہیں تھاملزم اکرام نویدکےغیرقانونی اقدام سےخزانےکو23کروڑ20لاکھ روپےنقصان ہواملزم نے رقوم اپنے عزیز کے اکاؤنٹ میں منتقل کیں ملزم نےناصرف اپنےبلکہ دیگرعزیزواقارب کےنام پرمتعددجائیدادیں بنائیں ملزم کےذرائع آمدن سےزائداثاثہ جات بنانے کے ٹھوس شواہد ملےملزم کوجسمانی ریمانڈکیلئےاحتساب عدالت کےروبرو پیش کیا جائے گا،نیب لاہور