پاکستان

شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ،جہاں وہ مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ،جہاں وہ مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پارٹی صدر بننے کے بعد کراچی کا آج پہلادورہ کر رہے ہیں جہاں وہ گورنر ہائوس میں (ن)لیگ سندھ اور کراچی کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔وزیراعلیٰ شہبازشریف کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button