پاکستان

شب معراج کے سلسلے میں ملک بھر میں چھوٹی بڑی تمام مساجد میں عبادات، نوافل اور خصوصی دعاوٴں کا اہتمام کیا جا رہا ہے

گوجرانوالہ 14 اپریل 2018ء(بیورو رپوٹ پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
، اس سلسلے میں علماء کرام و خطیب حضرات معجزہ معراج شریف کے واقعات پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے، شب معراج کے موقعے پر مساجد پر چراغاں بھی کیا جارہاہے، رجب کی 27 ویں شب کو اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج شریف کا شرف عطا کیا تھا اللہ رب العزت نے اپنے محبوب پیغمبر حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو اپنے پاس بلایا اور ان سے ہم کلام ہوئے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس رات کو خصوصی عبادات کااہتمام کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کے حضور سر بسجود ہو کر اپنے گناہوں کی معافی کے طلب گار ہوتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button