پاکستان

سابق وزیراعظم نوازشریف کی کارکنان سےغیررسمی گفتگو

‏لاہور 14 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
اسی قسم کے فیصلے کی توقع تھی، عدالتی فیصلےانتقامی کارروائیاں ہیں حالات کامقابلہ سیاسی اندازسےکریں گے‏کارکنان ووٹ کوعزت دوتحریک کاحصہ بنیں فیصلوں سےظاہرہوتاہےہدف میری ذات ہے‏ماضی میں بھی ہمارےراستےمیں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی رہی ہیں مقابلہ پہلےبھی کیااوراب بھی کریں گے،سابق وزیراعظم نوازشریف

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button