شہر شہر

ن لیگی رہنماء مخدوم جاوید ہاشمی کی پریس کانفرنس

ملتان 14 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
‎جنوبی پنجاب صوبہ دیرینہ خواہش ہے یہ ایسا موقع ہے اب نہیں تو کبھی نہیں ‏تمام سیاسی پارٹیاں کہہ رہی ہیں،الگ صوبےکواپنےمنشورمیں شامل کریں گے صوبوں کے بنائے بغیر پاکستان کا چلنا مشکل ہے‏اگرسب صوبےکےحق میں ہیں توکچھ پارٹیاں اسےووٹ کاذریعہ کیوں بنارہی ہیں جنوبی پنجاب والوں کو پہلے بھی لولی پاپ دے کر ووٹ لئے گئے‏الیکشن سےپہلےصوبہ نہ بناتومطلب پارٹیاں ووٹ لیں گی،صوبہ نہیں بنائیں گی صوبہ بننے سے اس خطے کے لوگوں کی زندگی بدل جائے گی اگر صوبہ نہ بنا تو تحریک میں چلاؤں گا، سڑکوں پر آئیں گے اگرصوبہ نہ بنا تو پھر خون خرابہ بھی ہوگا صوبہ بنائیں ایک دن میں بنائیں ، جاوید ہاشمی

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button