انٹرنیشنلایڈیٹرکاانتخاب

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی سے آگاہ،نقل و حرکت کا جائزہ لے رہے ہیں: اقوام متح

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان جینی جیفنے کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان جینی جیفنے کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں،پاکستان اور بھارت میں موجود ملٹری آبزرور گروپ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی رپورٹس سے باخبر ہے،وہاں سے ملنے والی معلومات سے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ دونوں ممالک کے آپسی اختلافات کو مذاکرات اور پرامن طریقے سے حل کرنے کے حق میں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button