شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن میاں معظم کی والدہ کاا نتقال

گوجرانوالہ 13 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گزشتہ روز امن کمیٹی کے عہدیداران ، ممبران اورسینئر پولیس افسران کا اظہار تعزیت۔
ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن میاں معظم کی والدہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الہٰی سے انتقال کر گیں۔ مرحومہ صوم و صلوۃ کی پابند اورایک نیک سیرت خاتون تھیں۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے گزشتہ روز سی پی او آفس کے کانفرنس ہال میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان ، ضلعی امن کمیٹی کے چےئرمین قاری سیلم زاہد ، امن کمیٹی کے عہدے دار اور ممبران سمیت سینئر پولیس افسران شامل ہوئے ۔ تعزیتی نشست میں قاری سلیم زاہد نے دعائے خیر کی ۔ ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن میاں معظم کے ساتھ اظہار ا فسوس کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت بھی کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button