انٹرنیشنل
فلسطین میں طاقت کااستعمال ناقابل قبول ہے،روس
روس نے اسرائیل کے فلسطینیوں کےخلاف طاقت کے استعمال کو ناقابل قبول قرار دیدیاہے۔
روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان کےمطابق روس غزہ میں اسرائیلی طاقت کے استعمال کی مذمت کرتاہے۔فلسطینی شہریوں کیخلاف اسرائیلی طاقت کا استعمال مکمل طورپر ناقابل قبول ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل اور فلسطین خطرناک کشیدگی پھیلانے والے اقدامات سے باز رہیں ۔غزہ میں گذشتہ 10دنوں میں اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپوں میں 30 فلس