ایڈیٹرکاانتخاب

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے بھی باقاعدہ طورپر سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج کل وہ جاتی امرا میں ن لیگی کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کررہے ہیں جبکہ ن لیگی کارکنوں نے جنید صفدر کی بڑی بڑی تصاویر اورفلیکسز جاتی امرا کے باہر لگا دی ہیں ،ن لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف جنید صفدر کی سیاسی تربیت کررہے ہیں اور جنید صفدر کو اپنے ہمراہ مختلف جلسوں میں ساتھ لیکر جاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button