Draft

فلم’’من مرضیاں‘‘ کی عکسبندی 2ماہ میں مکمل ہو جائے گی: تاپسی پنو

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکار ہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ فلم ’’من مرضیاں‘‘ کی عکسبندی 2 ماہ میں مکمل ہو جائیگی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں تاپسی پنو کا کہناتھا کہ اس سے قبل میں نے فلم’’ملک‘‘ کی عکسبندی بھی صرف 27دنوں میں مکمل کی تھی ۔واضح رہے کہ اداکارہ3 فلموں میں نظر آئیں گی جن میں ایک ’’سورما‘‘ دوسری ’’من مرضیاں‘‘ اور تیسری ملیالم فلم ’’سالٹ اینڈپیپر ‘‘ کی ہندی ریمیک فلم ’’تڑکا ‘‘ ہے جس کے ہدایتکار پرکاش راج ہیں جبکہ فلم 9جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button