انٹرنیشنل
امریکا:غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم،امریکی صدر نے دستخط کر دیئے
امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی،امریکی صدر نے دستخط کر دیئے ۔
صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا عدالتی حکم کے بغیر گرفتار شخص کی رہائی نہیں ہوگی۔ٹر مپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو قید کرنے کےلیے فوجی اڈوں کی فہرست مانگ لی