ایڈیٹرکاانتخاب

بیگم کے کہنے پرعمران نے پالتو کتاگھر سے نکال دیا

اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ/ایجنسیز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہلیہ کے اعتراض پر پالتو کتے کو بنی گالا سے نکال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالا میں کتے پالے ہوئے ہیں لیکن اہلیہ کو عمران خان کا کتے پالنے کا شوق پسند نہیں آیااوران کے اعتراض کرنے پر بنی گالا سے عمران خان کے پالتو کتے کو نکال دیا گیاہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button