انٹرنیشنل

غزہ کے معاملے پر سلامتی کونسل کا آج فوری اجلاس طلب کر لیا گیا

غزہ کے معاملے پر سلامتی کونسل کا آج فوری اجلاس طلب کر لیا گیا
غزہ (نیوز وی او سی آن لائن ) فلسطین کے شہر غزہ کے معاملے پر سلامتی کونسل کا آج فوری اجلاس طلب کر لیا گیاہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا کہناہے کہ سلامتی کونسل کا فوری اجلاس کویت کی درخواست پر طلب کیا گیاہے جو کہ آج ہو گا ۔ واضح رہے کہ فلسطین میں غزہ کی پٹی میں سرحدی باڑ پر احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید اور 1400 زخمی ہوگئے جو 2014 کے بعد ایک روز میں پیش آنے والے بدترین واقعات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button