انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو شدید علالت کے باعث ہسپتال

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا جنہیں تیز بخار کے علاوہ شدید کھانسی کی بھی شکایت ہے ،اس کے علاوہ انہیں کھانسی کی شکایت بھی تھی۔واضح رہے کہ 2 ہفتے قبل بھی نیتن یاہو کو طبیعت خراب ہونے پرہسپتال لایا گیا تھا۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو گزشتہ بیماری سے پوری طرح صحت یاب نہیں ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button