انٹرنیشنل

کہا تھا مخالفین چند روز کا انتظار کریں ،واجد ضیا خو د ہمارے حق میں گواہی دیں گے : مریم نواز

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ مخالفین چند دن انتظار کریں،واجد ضیا خو د ہمارے حق میں گواہی دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہناتھاکہ جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے،واٹس ایپ زدہ جے آئی ٹی کا پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ہے مگر عدالت میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button