ُپٹیالہ گھرانے کے گلوکار استاد حامد علی خان کا پروگرام

ُپٹیالہ گھرانے کے بے تاج بادشاہ گلوکار استاد حامد علی خان کا پروگرام گوجرانوالہ کےکیپری تھیٹر میں جاری ہے-
جس کو سننے کے لیے شہر کی مشہور شخصیات کیپری تھیٹر میں موجود ہیں-جن میں نیوز وائس آف کینیڈا کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر نصیر اے ظفر نے بھی شرکت کی-

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں