دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ آسکر ایوارڈز ہالی ووڈ میں سج گیا

آسکر ایوارڈز کی تقریب ہالی وڈ میں آج منعقد ہوگی جس میں 23 کیٹیگریز میں جیتنے والوں کو ایوارڈز دیے جائیں گے اگرچہ آسکر اکیڈمی نے تمام کیٹیگریز کی شارٹ لسٹ نامزدگیوں کا اعلان پہلے ہی کر دیا تھا تاہم ماہرین نے ابھی سے ہی ممکنہ جیتنے والی فلموں، اداکارہ، اداکار و ہدایت کار سمیت معاون اداکار و اداکارہ کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔
واضح رہے کہ آسکر اکیڈمی نے 9 فلموں کو بہترین فلم کی کیٹیگری میں نامزد کر رکھا ہے اور’’دی شیپ آف واٹر‘‘ نامزدگیوں میں سرفہرست ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں