اسلام آباد

لیبیا میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، پانچ افراد ہلاک

لیبیا میں فوجی چیک پوسٹ میں خودکش حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
عرب ٹی وی کے مطابق یہ دھماکا شمالی شہر سرت اور وسطی شہر ودان کے درمیانی علاقہ کنشیلو میں کیا گیا، جہاں پر خودکش حملہ آور نے چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑھادیا۔
ہلاک ہونے والوں میں تین فوجی بھی شامل ہیں، جبکے دو بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہے۔تاحال کسی گروپ نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button