رنگ برنگ

18 فــــــــروری ﮐــﮯ چــند اہم واقعــــــات

*عِـیسَـوی تــــــقویم کا 49 واں دن*
*💥 18 فـــروری 2018 عِـیسَـوی ، اتــــــوار*
*🌙 یکم جمادی الثانیّ 1439 ھِجْــــــْرِیْ*
*🌟 06 پھــــــــــاگن 2074 بِکــــــرمی*

● 1927ء امریکہ اور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام ہوا۔
● 1929ء امریکہ کے شہر لاس اینجلسمیں پہلے آسکر ایوارڈز کا اعلان ہوا۔
● 2006ء وینزویلا نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دی، وینز ویلا کے صدر ہوگو شاویز نے امریکی وزیر خارجہ کانڈولیزا رایس کے اس بیان پر دھمکی دی جس میں رائس نے وینز ویلا کو خطے کی پریشانی قرار دیا تھا۔
● 2008ء پاکستان میں 9 ویں عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔

*ولادت*
● 259 ق م چن شی ہوانگ، چینی شہنشاہ
● 1516ء میری اول ملکہ انگلستان (وفات : 1558ء)
● 1547ء محمد بن عزالدین حسین بہائی المعروف بہاءالدین عاملی، لبنانی محدث، حکیم، ریاضی دان بمقام بعلبک (وفات : 1622ء)
● 1745ء ایلی سینڈرو وولٹا، اطالوی ماہر طبیعیات، بیٹری کا موجد (وفات : 1827ء)
● 1883ء نکوس کزنتزاکس، یونانی فلسفی، مصنف اور ڈراما نگار
● 1894ء رفیع احمد قدوائی، بھارتی سوشلسٹ سیاستدان (وفات : 1954ء)
● 1914ء جانثار اختر، بھارتی ترقی پسند شاعر بمقام گوالیار (وفات : 1976ء)
● 1926ء نلنی جیونت، بھارتی فلمی اداکارہ (وفات : 2010ء)
● 1927ء فضل محمود، پاکستانی کرکٹر
● 1927ء محمد ظہور ہاشمی خیام، بھارتی موسیقار
● 1931ء ٹونی موریسن، نوبل انعام یافتہ امریکی ناول نگار اور ایڈیٹر
● 1933ء نواب بابو المعروف نمی، بھارتی اداکارہ بمقام آگرہ
● 1936ء ڈاکٹر علی حسنین نقوی المعروف جمال نقوی، پاکستانی مصنف، محقق، صحافی
● 1938ء مقبول بٹ کشمیری راہنما (1984ء)
● 1950ء ہلال نقوی، پاکستانی مدرس، محقق اور شاعر بمقام راولپنڈی
● 1951ء نصریتا سیواتس، بوسنیائی فعالیت پسند راہنما
● 1953ء تہمینہ درانی، فرانسیسی ایوارڈ یافتہ پاکستانی مصنفہ و مؤلفہ
● 1967ء روبرٹو باجیو، اطالوی فٹبالر
● 1984ء کریم صادق، افغانی کرکٹر
● 1993ء نجیب اللہ زروان، افغانی کرکٹر

*وفات*
● 901ء ثابت بن قرہ، عراقی معالج ماہر فلکیات، ریاضی دان
● 1294ء قبلائی خان، منگول شہنشاہ
● 1405ء امیر تیمور، منگول حکمران
● 1546ء مارٹن لوتھر، پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا
● 1564ء مائیکل اینجلو، اطالوی مجسمہ سازی اور مصور
● 1967ء جے رابرٹ اوپنہائیمر، امریکی ماہر طبیعیات
🔰WJS🔰

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button