انٹرنیشنل

افغانستان میں دو ڈرون حملے چار دہشت گرد ہلاک

کابل(نیوز وی او سی آن لائن)افغانستان میں امریکہ نے دو ڈرون حملے کر کے چار دہشت گردوں کوہلاک کر دیا۔
نجی چینل”دنیا نیوز“کے مطابق امریکی ڈرون حملے افغانستان کے پکتیااورڈانڈی مرغا میں کئے گئے جس میں چار دہشت گردوں کو مارنے جانے کی اطلاعات ہیں ،اب تک کی اطلاعات کے مطابق مرنے والے کے نام سامنے نہیں آسکے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button