کھیل

شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز مقرر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیربرائےکرکٹ افیئرزمقرر کردیے گئے، شعیب اختر پی سی بی کےبرینڈ ایمبیسیڈربھی ہوںگے۔
ایک بیان میں شعیب اختر کا کہنا تھا پی سی بی کی جانب سےمنتخب کیا جانا میرے لیے اعزاز ہے، اسی جذبےکےساتھ کام کروں گاجیساجذبہ کھیل کےدوران ہوتاتھا۔
شعیب اختر کا کہنا تھا کہ نجم سیٹھی اور پی سی بی کے ساتھ کام خوشی کاباعث ہوگا، پاکستان کرکٹ کو آگے لے کر جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button