ایڈیٹرکاانتخاب

ہماری حکومت میں کوئی ریڈ لائن نہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ہماری حکومت میں کوئی ریڈ لائن نہیں،عوام جس لیڈر کو پہچانتے ہیں وہ نوازشریف ہے۔
جیونیوز سے انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 7ماہ ہوگئے ہیں نہ کبھی نوازشریف نے فون کرکے کوئی کام کرنے یا نہ کرنے کو کہا اور نہ ہی کسی اور نے فون کیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف پارٹی کے صوبائی صدر ہیں ،لیکن عوام جس لیڈر کو پہچانتے ہیں وہ صرف نوازشریف ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی لیڈر شپ ماننے کا ابھی سوال نہیں آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button